چہرے کی سرجری
چہرےکی کاسمیٹک سرجری آپ کو کسی بھی عمر میں اپنی ظاہری شکل بڑھانے اور خوبصورتی نکھارنے میں مدد فراہم کرسکتی ہے چہرے کے لیے مندرجہ زیل طریقہ کار سرجری کی جاتی ہیں۔
- Facelift
- Eyelid Lift
- Rhinoplasty
- Neck Contouring
- Brow Lift
- Chin Implants
- Lip Enhancement
Facelift
عمر کے ساتھ ساتھ آپ کو اپنی جوانی کی اچھیی یادوں اور چہرے کی بصورتی کو بحال رکھنے کے لیے ہنر مند ، بورڈ کے مصدقہ کاسمیٹک سرجن کے ہاتھوں ، آپ اپنے چہرے کو بالکل پہلے والی حالت میں رکھ سکتے ہیں۔ اور ان بڑھاپے نشانات، علامات شروع ہونے سے پہلے ہی اسے کنڑول کرنا نہتر ہے۔
Eyelid Lift
ہماری آنکھیں دیکھنے سے کہیں زیادہ کام کرتی ہیں ، وہ ہمارے جذبات کو دوسروں تک پہنچاتی ہیں۔ کاسمیٹک پپوٹا Eyelid Lift سرجری عمر بڑھنے والی آنکھوں میں زیادہ کھلی ، تروتازہ اور قدرتی طور پر جوانی کو بحال کرنے کا کام کرتی ہے۔ اس سرجری سے آنکھوں کے عمرکے بڑھتے ہویے آثار کو ختم کر دیا جاتا ہے۔
No comments:
Post a Comment